صدر مسعود پزشکیان کا دورہ: ایرانی سفیر نے پاکستانی میزبانی کو تاریخی قرار دیدیا، اظہارِ تشکر

پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری ایک بیان میں ایرانی صدر کے پاکستان کے دورے کے دوران کی گئی شاندار میزبانی پر پاکستانی حکومت، عوام اور قیادت کا دلی شکریہ ادا کیا

صدر مسعود پزشکیان کا یورپی کونسل کے صدر سے رابطہ، آئی اے ای اے سے غیرجانبداری کا مطالبہ

ایران کے صدر مسعود پہزشکیان نے اقوام متحدہ کے جوہری نگرانی کے ادارے (IAEA) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ادارہ اپنے “دوہرے معیارات” ختم نہیں کرتا، تو ایران اس کے ساتھ جوہری تعاون بحال نہیں کرے گا