بھارت اور اسکی پراکسیز پورے خطے کے لیے خطرہ ہیں، ترجمان پاک فوج
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے اور اسے کسی صورت علیحدہ نہیں کیا جا سکتا
PAKISTAN KI AWAZ