برطانیہ،828 وکلاء اور قانونی ماہرین نے اسرائیل پر غزہ جنگ کے باعث پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
بھی شامل ہیں، نے غزہ پر جنگ کے باعث اسرائیل پر فوری پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کو خط لکھ کر اسرائیل کے ساتھ تجارتی معاہدے معطل کرنے اور اسرائیلی وزراء پر سفری پابندیاں عائد کرنے کی اپیل کی ہے