خیبر پختونخوا سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی 6 نشستوں پر کامیاب، مراد سعید سینیٹر بن گئے

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے ہونے والے انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چھ نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے