ہمیں یقین ہے کہ ہم ہی فائنل جیتیں گے، شاہین شاہ آفریدی
قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 10) کے فائنل میں جگہ بنانے پر ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہیں پورا یقین ہے کہ وہ فائنل میچ جیتیں گے۔
PAKISTAN KI AWAZ