سکھ برادری نے مودی کو عالمی عدالت انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کر دیا
بھارتی سکھ برادری نے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف عالمی عدالت میں کارروائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سکھ شہریوں کا کہنا ہے کہ مودی سرکار کے مظالم سے تنگ آکر وہ بغاوت پر اتر آئے ہیں اور اب وہ بین الاقوامی سطح پر انصاف کی تلاش کریں گے