اپوزیشن اتحاد نے اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اپوزیشن اتحاد نے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
PAKISTAN KI AWAZ