تحریک تحفظِ آئین کا چیف جسٹس کو خط، شوگر اسکینڈل پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا مطالبہ
تحریکِ تحفظِ آئین نے شوگر اسکینڈل پر چیف جسٹس کو خط لکھ کر اَز خود نوٹس لینے، تحقیقاتی کمیشن بنانے اور ذمہ داروں کو بے نقاب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
PAKISTAN KI AWAZ