ایپل اسمارٹ گلاسز اور اے آئی چِپس تیار کرنے کی دوڑ میں شامل

امریکی ٹیکنالوجی دیو ایپل نے اسمارٹ گلاسز اور جدید مصنوعی ذہانت (اے آئی) چِپس تیار کرنے کے منصوبوں میں تیزی لاتے ہوئے میٹا جیسی کمپنیوں کے ساتھ مقابلے میں کود پڑا ہے۔ بلومبرگ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق، ایپل کے اسمارٹ گلاسز 2027 تک مارکیٹ میں دستیاب ہو سکتے ہیں۔

میٹا کا ڈویلپرز کے لیے نیا ‘لاما اے پی آئی’ ماڈل متعارف

میٹا نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی دنیا میں ایک اہم پیشرفت کرتے ہوئے اپنا نیا ‘لاما اے پی آئی’ ماڈل جاری کیا ہے، جس کا مقصد ڈویلپرز اور کمپنیوں کو آسان ترین طریقے سے اے آئی پروڈکٹس تیار کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔