بھارت کے ساتھ ’ٹریڈ ڈیل‘ نہیں ہوگی؛ ٹرمپ نے صاف انکار کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر بھارت کے ساتھ کسی بھی تجارتی معاہدے کے امکان کو خارج کر دیا، جس سے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے لیے مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
PAKISTAN KI AWAZ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر بھارت کے ساتھ کسی بھی تجارتی معاہدے کے امکان کو خارج کر دیا، جس سے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے لیے مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
عالمی ذرائع کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے اور اب صرف دونوں ممالک کے رہنماؤں کے دستخط باقی ہیں