وزیر اعظم اگلے ہفتے چھے اہم اسلامی ممالک کا دورہ کریں گے

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا ترکیہ، آذربائیجان، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور ایران کا دورہ ایک اہم سفارتی اقدام ہے جو خطے میں پاکستان کے موقف کو مضبوطی سے پیش کرنے اور باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے۔

پاک بھارت جنگ کے دوران انڈیا اور افغان طالبان کے مابین خفیہ رابطوں کا انکشاف

ی بی سی پشتو کی ایک رپورٹ کے مطابق، افغان طالبان حکومت کے نائب وزیر داخلہ اور سینئر عسکری رہنما ابراہیم صدر نے حال ہی میں انڈیا کا خفیہ دورہ کیا، جہاں انہوں نے انڈین حکام سے ملاقاتیں بھی کیں۔ یہ دورہ اس وقت سامنے آیا ہے جب پاکستان اور انڈیا کے درمیان پہلگام حملے کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے