امریکی جریدے بلومبرگ اور واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پاکستان ٹرمپ کا پسندیدہ ملک بن چکا ہے
امریکی جریدے بلومبرگ اور واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹس کے مطابق، پاکستان اس وقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ترجیحی اور پسندیدہ ملک بن چکا ہے، جب کہ بھارت کو معاشی اور سفارتی محاذوں پر شدید دباؤ کا سامنا ہے