حکومت پاکستان نے بلوچستان کی تمام دہشت گرد تنظیموں کو فتنہ الہندوستان کا نام دے دیا

دہشت گرد تنظیموں

وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث تمام تنظیموں کو اب سرکاری طور پر “فتنہ الہندوستان” کہا جائے گا۔

حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ نام ان گروہوں کے حقیقی نظریات، مقاصد اور منصوبوں کو واضح کرتا ہے۔

اس سے قبل حکومت نے تحریک طالبان پاکستان (TTP) اور دیگر ملک دشمن مسلح گروہوں کو “فتنہ الخوارج” قرار دیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *